0
Saturday 14 Aug 2021 01:06

وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی مناسبت سے 18 اور 19 اگست بروز بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، جس کا وزارت داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 9 اور 10 محرم کو ملک کے مختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بند رہنے کا بھی امکان ہے۔
خبر کا کوڈ : 948459
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش