0
Tuesday 17 Aug 2021 11:45

میں نے افغانستان نہیں چھوڑا، راس ولسن

میں نے افغانستان نہیں چھوڑا، راس ولسن
اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں امریکی ناظم الامور راس ولسن کا کہنا ہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں تعینات امریکی سفارت خانے کے اہلکار اور میں افغانستان چھوڑ کر نہیں گئے۔ یہ بات کابل سے جاری کیے گئے ایک بیان میں افغانستان میں تعینات امریکی ناظم الامور راس ولسن نے کہی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ امریکی سفارت خانے کے اہلکار افغانستان چھوڑنے والے امریکیوں اور غیر محفوظ افغانیوں کی مدد کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 949035
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش