0
Wednesday 18 Aug 2021 23:39

کربلا مسلمانوں کو متحد کرنے کا عظیم پلیٹ فارم ہے، علامہ حسن ظفر نقوی

کربلا مسلمانوں کو متحد کرنے کا عظیم پلیٹ فارم ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
اسلام ٹائمز۔  معروف عالم دین علامہ سید حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ امام حسینؑ کی یاد منانا کسی ایک گروہ سے مخصوص نہیں بلکہ امام حسینؑ کا ذکر اور یاد ساری انسانیت مناتی ہے۔ بوتراب امام بارگاہ کراچی میں محرم الحرام کی نویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ حسن ظفر نقوی کا کہنا تھا کہ آج ساری دنیا میں شمع حسینی کے پروانے پیغام حسینی کو عام کرنے میں مصروف ہیں، اگر مسلمان سمجھ لیں تو کربلا سارے مسلمانوں کو متحد کرنے کا عظیم پلیٹ فارم ہے، فرزند رسولؑ سب کے لئے ہیں اور ان کی قربانی بھی ساری انسانیت کے لئے ہے۔
خبر کا کوڈ : 949219
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش