0
Friday 20 Aug 2021 22:45

جماعت اسلامی کا کراچی میں اسکولز کھولنے کا مطالبہ

جماعت اسلامی کا کراچی میں اسکولز کھولنے کا مطالبہ
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی نے سندھ حکومت سے کراچی میں اسکولز کھولنے کا مطالبہ کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ تعلیم دشمنی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ تعلیمی اداروں نے کورونا ایس او پیز پر سب سے بہتر عمل کیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ تعلیم دشمن فیصلہ واپس لیں۔
خبر کا کوڈ : 949490
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش