QR CodeQR Code

دنیا کو افغانستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشار ہوگا، فواد چوہدری

27 Aug 2021 12:46

اپنے ٹوئٹ میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان اپنا ذمہ دارانہ کردار جاری رکھے ہوئے ہے لیکن افغانستان میں استحکام کے لئے بڑی طاقتوں کا متحرک کردار انتہائی اہم ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ دنیا کو افغانستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشار ہوگا۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں خلا بہت خطرناک ہے، دنیا کو افغانستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشار ہوگا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان اپنا ذمہ دارانہ کردار جاری رکھے ہوئے ہے لیکن افغانستان میں استحکام کے لئے بڑی طاقتوں کا متحرک کردار انتہائی اہم ہے۔


خبر کا کوڈ: 950646

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/950646/دنیا-کو-افغانستان-کے-لوگوں-تنہا-نہیں-چھوڑنا-چاہئے-ورنہ-وہاں-انتشار-ہوگا-فواد-چوہدری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org