QR CodeQR Code

دبئی ایکسپو میں گلگت بلتستان کی بھرپور نمائندگی ہوگی، خالد خورشید

28 Aug 2021 20:26

وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی زیر صدارت دبئی ایکسپو میں گلگت بلتستان کی شرکت و نمائندگی کے حوالے سے اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں دبئی ایکسپو میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کے امور پر غور کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی زیر صدارت دبئی ایکسپو میں گلگت بلتستان کی شرکت و نمائندگی کے حوالے سے اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں دبئی ایکسپو میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کے امور پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی نے کہا کہ دبئی میں ماہ اکتوبر سے شروع ہونے والے ایکسپو میں گلگت بلتستان کی بھرپور نمائندگی ہو گی۔ اس اہم پلیٹ فارم پر گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری اور سیاحت کو مزید فروغ دینے کے لئے جامع حکمت عملی مرتب کر رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 950891

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/950891/دبئی-ایکسپو-میں-گلگت-بلتستان-کی-بھرپور-نمائندگی-ہوگی-خالد-خورشید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org