QR CodeQR Code

صوبائی وزیر سندھ اسماعیل راہو دوبارہ کورونا وائرس میں مبتلا

1 Sep 2021 23:13

اپنے سوشل میڈیا پیغام میں صوبائی وزیر نے بتایا کہ اُن میں کورونا کی معمولی علامات ہیں اور وہ بہتر محسوس کررہے ہیں۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی اپیل کی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر جامعات اینڈ بورڈ سندھ محمد اسماعیل راہو دوبارہ کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ صوبائی وزیر محمد اسماعیل راہو نے کورونا کی تشخیص کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں انہوں نے بتایا کہ اُن میں کورونا کی معمولی علامات ہیں اور وہ بہتر محسوس کررہے ہیں۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی اپیل کی۔


خبر کا کوڈ: 951646

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/951646/صوبائی-وزیر-سندھ-اسماعیل-راہو-دوبارہ-کورونا-وائرس-میں-مبتلا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org