0
Saturday 4 Sep 2021 21:30

کوئٹہ اور پشین میں سانحہ مانگی ڈیم کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ اور پشین میں سانحہ مانگی ڈیم کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال
اسلام ٹائمز۔ سانحہ مانگی ڈیم کے خلاف اور زیارت دھرنے کی حمایت میں آل پارٹیز اور پشتون قومی جرگہ کی اپیل پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور پشین میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بعض شہروں میں احتجاجی مظاہرے بھی ہوئے، جس کے بعد تاجر برادری سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی اپیل کی گئی۔ اپیل کے بعد آج پشین میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کرتے ہوئے تمام تاجروں نے تجارتی اور کاروباری مراکز احتجاجاً بند رکھے، جبکہ صوبائی دارالحکومت کی بعض دکانیں اور مراکز بند تھے۔
خبر کا کوڈ : 952150
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش