0
Sunday 5 Sep 2021 13:32

ڈی جی آئی ایس آئی کی طالبان رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات

ڈی جی آئی ایس آئی کی طالبان رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ دورہ کابل کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی نے طالبان رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی۔ افغان میڈیا کے  مطابق دورہ کابل کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید نے طالبان رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی، ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورت حال اور افغان حکومت کے قیام میں درپیش آنے والے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید نے گلبدین حکمت یار کے علاوہ  دیگر طالبان سے بھی ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ : 952265
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش