QR CodeQR Code

فرانسیسی سیمنٹ فیکٹری کیجانب سے داعش کو بھتہ دینے کا انکشاف

9 Sep 2021 01:12

رپورٹ کے مطابق داعش کو پیسے دینے کی اطلاع کے باوجود فرانس کے خفیہ اداروں نے لافارژ کمپنی کو نہیں خبردار کیا اور نہ ہی کوئی وارننگ دی، جو خود جرم شمار ہوتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ فرانس کی لافارژ (Lafarge) سیمنٹ فیکٹری نے شام میں تجارتی سرگرمیوں جاری رکھنے کے حوالے سے داعش کو بھتہ دیا ہے اور اسکی باقاعدہ خبر فرانس حکومت کو دی ہے۔ مذکورہ فرنچ کمپنی پر داعش کو فنڈنگ اور جنگی جرائم میں حصہ جیسے الزامات موجود ہیں اور کہا جاتا ہے کہ لافارژ نے مالی فائدے کے لیے اس رابطے کی باقاعدہ خبر بھی دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق داعش کو پیسے دینے کی اطلاع کے باوجود فرانس کے خفیہ اداروں نے لافارژ کمپنی کو نہیں خبردار کیا اور نہ ہی کوئی وارننگ دی، جو خود جرم شمار ہوتا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ داعش نے مذکورہ فرنچ سیمنٹ کمپنی سے سیمنٹ حاصل کیا اور اسے خفیہ ٹونل اور اڈہ بنانے میں استعمال کیا۔


خبر کا کوڈ: 952895

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/952895/فرانسیسی-سیمنٹ-فیکٹری-کیجانب-سے-داعش-کو-بھتہ-دینے-کا-انکشاف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org