QR CodeQR Code

پاراچنار، تحریک حسینی کی قبائل کے مابین باہمی مسائل حل کرانے کی کوششیں

11 Sep 2021 00:23

تحریک حسینی کی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین ملک عاشق حسین اور سید باقر حسین الحسینی نے عمائدین کیساتھ ملاقات کی اور تنازعہ کو خوش اسلوبی سے حل کرانے کیلئے مشاورت کی۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک حسینی پارچنار کی جانب سے قبائل کے مابین باہمی تنازعات کو حل کرانے کی کوششیں جاری ہیں، ساگو کلے اور شیر جان کلے کے تنازعے کے جرگے میں تحریک حسینی کی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین ملک عاشق حسین اور سید باقر حسین الحسینی نے عمائدین کیساتھ ملاقات کی اور تنازعہ کو خوش اسلوبی سے حل کرانے کیلئے مشاورت کی۔ اس موقع پر حوصلہ افزاء بات چیت کی گئی اور مسائل کے حل کر طرف پیش قدمی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 953210

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/953210/پاراچنار-تحریک-حسینی-کی-قبائل-کے-مابین-باہمی-مسائل-حل-کرانے-کوششیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org