QR CodeQR Code

پنجاب اور خیبرپختونخوا کو 3 دن گیس کی سپلائی معطل رہے گی

11 Sep 2021 09:58

سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ ٹرمینل ون سے آر ایل این جی کی سپلائی نہ ہونے کے باعث گیس سپلائی معطل رہے گی۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز سمیت دیگر صنعتوں کو 13 سے 15 ستمبر تک گیس کی سپلائی معطل رہے گی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ ٹرمینل ون سے آر ایل این جی کی سپلائی نہ ہونے کے باعث گیس سپلائی معطل رہے گی۔


خبر کا کوڈ: 953245

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/953245/پنجاب-اور-خیبرپختونخوا-کو-3-دن-گیس-کی-سپلائی-معطل-رہے-گی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org