0
Saturday 11 Sep 2021 09:58

پنجاب اور خیبرپختونخوا کو 3 دن گیس کی سپلائی معطل رہے گی

پنجاب اور خیبرپختونخوا کو 3 دن گیس کی سپلائی معطل رہے گی
اسلام ٹائمز۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز سمیت دیگر صنعتوں کو 13 سے 15 ستمبر تک گیس کی سپلائی معطل رہے گی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ ٹرمینل ون سے آر ایل این جی کی سپلائی نہ ہونے کے باعث گیس سپلائی معطل رہے گی۔
خبر کا کوڈ : 953245
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش