0
Saturday 11 Sep 2021 18:43

وڈھ، وزیراعلیٰ جام کمال کی عطاء اللہ مینگل کی فاتحہ خوانی میں شرکت

وڈھ، وزیراعلیٰ جام کمال کی عطاء اللہ مینگل کی فاتحہ خوانی میں شرکت
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ اور قبائلی رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ان کے بیٹے سردار اختر جان مینگل سے تعزیت و فاتحہ خوانی کے لئے وڈھ پہنچ گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسیٰ خیل، صوبائی وزیر میر عارف جان محمد حسنی، لسبیلہ کے قبائلی سردار اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں سمیت کثیر تعداد میں لوگ ان کے ہمراہ تھے۔
خبر کا کوڈ : 953348
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش