QR CodeQR Code

وڈھ، وزیراعلیٰ جام کمال کی عطاء اللہ مینگل کی فاتحہ خوانی میں شرکت

11 Sep 2021 18:43

اس موقع پر ان کے ہمراہ صوبائی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور دیگر عمائدین بھی موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ اور قبائلی رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ان کے بیٹے سردار اختر جان مینگل سے تعزیت و فاتحہ خوانی کے لئے وڈھ پہنچ گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسیٰ خیل، صوبائی وزیر میر عارف جان محمد حسنی، لسبیلہ کے قبائلی سردار اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں سمیت کثیر تعداد میں لوگ ان کے ہمراہ تھے۔


خبر کا کوڈ: 953348

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/953348/وڈھ-وزیراعلی-جام-کمال-کی-عطاء-اللہ-مینگل-فاتحہ-خوانی-میں-شرکت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org