QR CodeQR Code

انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ہیں، عثمان بزدار

12 Sep 2021 11:20

لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ سابق دور میں مخالفین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم نے نہ تو کبھی انتقام کی سیاست کی ہے اور نہ ہی ہم اس پر یقین رکھتے ہیں۔ لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ سابق دور میں مخالفین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ ماضی میں اداروں کو ذاتی مفاد کے لیے استعمال کیا گیا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے اداروں سے سیاسی مداخلت کو ختم کیا ہے


خبر کا کوڈ: 953432

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/953432/انتقام-کی-سیاست-پر-یقین-نہیں-رکھتے-ہیں-عثمان-بزدار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org