0
Sunday 12 Sep 2021 20:15

کوئٹہ، پشتون آباد میں پہاڑ سے گر کر ایک نوجوان جانبحق

کوئٹہ، پشتون آباد میں پہاڑ سے گر کر ایک نوجوان جانبحق
اسلام ٹائمز۔ ایک نوجوان لڑکا کوئٹہ کے نواحی علاقے میں پہاڑ سے گر کر زندگی کی بازی ہار چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ پشتون آباد میں رحمانی مسجد کے قریب پیش آیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشتون آباد کے علاقے محمد خیر روڈ پر رحمانی مسجد کے قریب پہاڑ سے گر کر قدرت اللہ نورزئی نامی 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے، جس کی نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 953491
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش