QR CodeQR Code

الیکشن کمیشن کو چیلنج کرتا ہوں دورہ کئے گئے پولنگ اسٹیشن کا بتائے، علی زیدی

12 Sep 2021 22:41

اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ خلاف ورزی ثابت ہوجائے تو بطور وزیر اور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دے دوں گا، کیا ضلعی الیکشن کمشنر غلط ثابت ہونے پر معافی مانگیں گے؟۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے سوا کسی پولنگ اسٹیشن پر نہیں گیا، میں الیکشن کمیشن کو چیلنج کرتا ہوں دورہ کئے گئے پولنگ اسٹیشن کا بتائے۔ اپنے بیان میں علی زیدی نے کہا کہ خلاف ورزی ثابت ہوجائے تو بطور وزیر اور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دے دوں گا۔ علی زیدی نے کہا کہ کیا ضلعی الیکشن کمشنر غلط ثابت ہونے پر معافی مانگیں گے؟۔


خبر کا کوڈ: 953498

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/953498/الیکشن-کمیشن-کو-چیلنج-کرتا-ہوں-دورہ-کئے-گئے-پولنگ-اسٹیشن-کا-بتائے-علی-زیدی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org