0
Sunday 12 Sep 2021 22:41

الیکشن کمیشن کو چیلنج کرتا ہوں دورہ کئے گئے پولنگ اسٹیشن کا بتائے، علی زیدی

الیکشن کمیشن کو چیلنج کرتا ہوں دورہ کئے گئے پولنگ اسٹیشن کا بتائے، علی زیدی
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے سوا کسی پولنگ اسٹیشن پر نہیں گیا، میں الیکشن کمیشن کو چیلنج کرتا ہوں دورہ کئے گئے پولنگ اسٹیشن کا بتائے۔ اپنے بیان میں علی زیدی نے کہا کہ خلاف ورزی ثابت ہوجائے تو بطور وزیر اور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دے دوں گا۔ علی زیدی نے کہا کہ کیا ضلعی الیکشن کمشنر غلط ثابت ہونے پر معافی مانگیں گے؟۔
خبر کا کوڈ : 953498
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش