0
Monday 13 Sep 2021 03:15

حیدرآباد میں ایم کیو ایم نے 2015ء کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا، کنور نوید جمیل

حیدرآباد میں ایم کیو ایم نے 2015ء کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا، کنور نوید جمیل
اسلام ٹائمز۔ ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں ایم کیو ایم پاکستان نے 2015ء کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد سے گزشتہ الیکشن میں 10 میں سے 6 وارڈز پر کامیاب ہوئے تھے جبکہ اتوار کو 7 وارڈز میں کامیابی حاصل کی۔ کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ کامیابی نے ثابت کیا کہ عوام آج بھی ایم کیو ایم سے محبت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 953534
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش