0
Tuesday 14 Sep 2021 18:40

معروف ناول نگار، ادیب اور مصنف طارق اسماعیل ساگر انتقال کر گئے

معروف ناول نگار، ادیب اور مصنف طارق اسماعیل ساگر انتقال کر گئے
اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے معروف ناول نگار، ادیب اور مصنف طارق اسماعیل ساگر انتقال کر گئے۔ طارق اسماعیل ساگر متعدد کتابوں اور جاسوسی ناولوں کے مصنف تھے، جن میں دھویں کی دیوار، حصار ٹوٹ گیا، ریڈ الرٹ، کمانڈو اور بھارت ٹوٹ جائے گا جیسی معروف کتابیں شامل ہیں۔ طارق اسماعیل ساگر کی نماز جنازہ نماز عصر کے بعد ادا کی گئی جس میں لاہور بھر سے ادیبوں، پبلشرز اور مرحوم کے عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ طارق اسماعیل ساگر مرحوم کو میانی صاحب قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ : 953811
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش