QR CodeQR Code

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی درخواست

14 Sep 2021 21:46

تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد کی درخواست میں بلوچستان اسمبلی کے 16 ارکان کے دستخط موجود ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف اپوزیشن ارکان نے تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد کی درخواست میں بلوچستان اسمبلی کے 16 ارکان کے دستخط موجود ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن ارکان نے تحریک عدم اعتماد کی درخواست سیکرٹری صوبائی اسبملی کے پاس جمع کروا دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 953839

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/953839/وزیراعلی-بلوچستان-کیخلاف-تحریک-عدم-اعتماد-کی-درخواست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org