0
Tuesday 14 Sep 2021 21:46

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی درخواست

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی درخواست
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف اپوزیشن ارکان نے تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد کی درخواست میں بلوچستان اسمبلی کے 16 ارکان کے دستخط موجود ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن ارکان نے تحریک عدم اعتماد کی درخواست سیکرٹری صوبائی اسبملی کے پاس جمع کروا دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 953839
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش