QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات اسد عباس نقوی کی سلیم عباس صدیقی سے ملاقات، عیادت بھی کی 

14 Sep 2021 22:23

 اس موقع پر معاون سیکرٹری تنظیم ایڈووکیٹ آصف رضا، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی رہنما علامہ قاضی نادر حسین علوی، انجینئر مہر سخاوت علی سیال اور صوبائی ترجمان ثقلین نقوی موجود تھے۔ اسد عباس نقوی نے سلیم عباس صدیقی کی عیادت اور صحتیابی کی دعا کی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسدعباس نقوی نے دورہ ملتان کے دوران ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سلیم عباس صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر معاون سیکرٹری تنظیم ایڈووکیٹ آصف رضا، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی رہنما علامہ قاضی نادر حسین علوی، انجینئر مہر سخاوت علی سیال اور صوبائی ترجمان ثقلین نقوی موجود تھے۔ اسد عباس نقوی نے سلیم عباس صدیقی کی عیادت اور صحتیابی کی دعا کی۔ قبل ازیں اسد عباس نقوی نے علامہ قاضی نادر حسین علوی کے جواں سالہ کزن کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ 


خبر کا کوڈ: 953848

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/953848/ایم-ڈبلیو-کے-مرکزی-سیکرٹری-سیاسیات-اسد-عباس-نقوی-کی-سلیم-صدیقی-سے-ملاقات-عیادت-بھی-کی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org