QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا مرحوم علی اوسط رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت

14 Sep 2021 23:58

سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے مرحوم سید علی اوسط رضوی کے انتقال پرملال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہلخانہ کو تعزیت پیش کی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان کی جانب سے معروف تنظیمی شخصیت علی اوسط رضوی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں ترجمان ایم ڈبلیو ایم نے مرحوم سید علی اوسط رضوی کے انتقال پرملال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ہے۔ ترجمان نے دعا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم علی اوسط رضوی کی مغفرت فرمائے اور انہیں آئمہ معصومین (ع) کے جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے۔


خبر کا کوڈ: 953864

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/953864/ایم-ڈبلیو-پاکستان-کا-مرحوم-علی-اوسط-رضوی-کے-انتقال-پر-اظہار-تعزیت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org