0
Tuesday 14 Sep 2021 23:58

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا مرحوم علی اوسط رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا مرحوم علی اوسط رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان کی جانب سے معروف تنظیمی شخصیت علی اوسط رضوی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں ترجمان ایم ڈبلیو ایم نے مرحوم سید علی اوسط رضوی کے انتقال پرملال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ہے۔ ترجمان نے دعا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم علی اوسط رضوی کی مغفرت فرمائے اور انہیں آئمہ معصومین (ع) کے جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے۔
خبر کا کوڈ : 953864
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش