QR CodeQR Code

طالبعلم زیادتی کیس، مفتی عزیز الرحمان کی درخواست ضمانت خارج

15 Sep 2021 20:35

دفعلی کیس میں گرفتار ملزم مفتی عزیز الرحمان نے اپنے وکیل کی وساطت سے جیل سے ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔ پولیس کی جانب سے عدالت میں  بیان جمع کرایا گیا کہ بدفعلی کی فوٹیج حقائق پر مبنی ہیں۔ ملزم تفتیش میں گناہ گار پایا گیا ہے۔ عدالت نے فریقین  کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد مفتی عزیرالرحمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ 


اسلام ٹائمز۔ مدرسے میں طالبعلم کیساتھ زیادتی کا کیس، عدالت نے گرفتار مفتی عزیز الرحمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔  بدفعلی کیس میں گرفتار ملزم مفتی عزیز الرحمان نے اپنے وکیل کی وساطت سے جیل سے ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔ پولیس کی جانب سے عدالت میں  بیان جمع کرایا گیا کہ بدفعلی کی فوٹیج حقائق پر مبنی ہیں۔ ملزم تفتیش میں گناہ گار پایا گیا ہے۔ عدالت نے فریقین  کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد مفتی عزیرالرحمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ 


خبر کا کوڈ: 953965

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/953965/طالبعلم-زیادتی-کیس-مفتی-عزیز-الرحمان-کی-درخواست-ضمانت-خارج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org