QR CodeQR Code

بد فعلی کیس، مفتی عزیز الرحمان کیخلاف چالان جمع کروا دیا گیا

17 Sep 2021 18:22

پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے چالان میں کہا گیا ہے کہ ملزم عزیز الرحمان کیخلاف 22 گواہوں کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ وائرل ویڈیو کے ذریعے متاثرہ مدعی نے کارروائی کی درخواست دی۔ عدالت نے پولیس کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان کو 20 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر لیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ طالبعلم سے بدفعلی کرنے کے کیس میں پولیس نے چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔ پولیس کی جانب سے جمع کروائے گئے چالان میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے مدرسے کے طالبعلم کو بدفعلی کا نشانہ بنایا، ملزم نے امتحان پاس کروانے کی لالچ دیکر طالبعلم کیساتھ بدفعلی کی جبکہ ویڈیو فرانزاک رپورٹ کے مطابق ملزم بچے سے بدفعلی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ چالان میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے مدرسے کے طالبعلم صابر شاہ کو بدفعلی کا نشانہ بنایا، ملزم نے امتحان پاس کروانے کی لالچ دیکر طالبعلم کیساتھ بدفعلی کی جبکہ ویڈیو فرانزاک رپورٹ کے مطابق ملزم بچے سے بدفعلی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے چالان میں کہا گیا ہے کہ ملزم عزیز الرحمان کیخلاف 22 گواہوں کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ وائرل ویڈیو کے ذریعے متاثرہ مدعی نے کارروائی کی درخواست دی۔ عدالت نے پولیس کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان کو 20 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر لیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 954338

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/954338/بد-فعلی-کیس-مفتی-عزیز-الرحمان-کیخلاف-چالان-جمع-کروا-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org