QR CodeQR Code

آبدوز ڈیل تنازع

فرانس نے امریکا اور آسٹریلیا سے سفیر واپس بلا لیے

18 Sep 2021 09:46

خبر ایجنسی کے مطابق فرانس کی روایتی آبدوز ڈیل توڑ کر آسٹریلیا اب امریکا کی ایٹمی آبدوز خرید رہا ہے۔ اس ڈیل کی مالیت 36 ارب ڈالر سے زائد ہے۔


اسلام ٹائمز۔ آبدوز ڈیل تنازع پر فرانس نے امریکا اور آسٹریلیا سے سفیر واپس بلا لیے۔ فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمارے سفیر کو آسٹریلیا کی جانب سے آبدوزوں سے متعلق معاہدے میں دھوکا دہی پر بلایا گیا ہے۔آسٹریلیا کا فرانس کی روایتی آبدوز خریدنے کی ڈیل توڑنا ناقابل قبول رویہ ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فرانس کی روایتی آبدوز ڈیل توڑ کر آسٹریلیا اب امریکا کی ایٹمی آبدوز خرید رہا ہے۔ اس ڈیل کی مالیت 36 ارب ڈالر سے زائد ہے۔


خبر کا کوڈ: 954417

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/954417/فرانس-نے-امریکا-اور-ا-سٹریلیا-سے-سفیر-واپس-بلا-لیے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org