0
Sunday 19 Sep 2021 07:45

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے استعفیٰ دے دیا

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے استعفیٰ دے دیا
اسلام ٹائمز۔ کانگریس سے تعلق رکھنے والے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد اب نئے وزیراعلیٰ کا فیصلہ سونیا گاندھی کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریندر سنگھ کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں تھی۔ وزیراعلیٰ پر مقامی رہنماؤں نے ملاقاتیں نہ کرنے اور خوشامدیوں کو نوازنے کے الزامات لگائے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر اور کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو بھی وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 954594
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش