QR CodeQR Code

گلگت، غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل

19 Sep 2021 11:07

پولیس کے مطابق گلگت کے علاقے جگلوٹ ڈموٹ میں غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے لڑکا اور لڑکی کو قتل کر دیا گیا۔ تحقیقات شروع کر دی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت کے علاقے جگلوٹ ڈموٹ میں غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے لڑکا اور لڑکی کو قتل کر دیا گیا۔ جگلوٹ پولیس دونوں کو غیرت کے نام پر قتل کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ قتل ہونے والے نوجوان کا نام آصف بتایا جاتا ہے جو کہ جگلوٹ ڈموٹ داس کا رہائشی تھا۔


خبر کا کوڈ: 954611

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/954611/گلگت-غیرت-کے-نام-پر-لڑکا-اور-لڑکی-قتل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org