0
Sunday 19 Sep 2021 23:41

ایندھن کی قیمتوں میں 65 فیصد اضافہ ہوا، حکومت نے صرف 16.3 فیصد اضافہ کیا، علی زیدی

ایندھن کی قیمتوں میں 65 فیصد اضافہ ہوا، حکومت نے صرف 16.3 فیصد اضافہ کیا، علی زیدی
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ ایندھن کی قیمتوں میں 65 فیصد اضافہ ہوا ہے، حکومت نے صرف 16.3 فیصد اضافہ کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ پٹرول کی قیمت جنوری میں 106 اور ستمبر میں 123 روپے رہی، ایکس ریفائنری کی قیمتیں جنوری میں 57.71 اور ستمبر میں 95.41 روپے رہیں، حکومت نے پی ڈی ایل میں 75 فیصد اور سیلز ٹیکس میں 23 فیصد کمی کی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو مشورہ ہے کہ الزام تراشیاں بند کرکے لوٹی ہوئی دولت واپس کریں۔
خبر کا کوڈ : 954686
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش