0
Monday 20 Sep 2021 00:39

امام حسینؑ محور اتحاد، جامعہ کراچی میں یوم حسینؑ 21 ستمبر کو ہوگا

امام حسینؑ محور اتحاد، جامعہ کراچی میں یوم حسینؑ 21 ستمبر کو ہوگا
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی اور دفتر مشیر امور طلبہ کی جانب سے امام حسینؑ محور اتحاد کے عنوان سے سالانہ یوم حسینؑ بروز منگل 21 ستمبر 2021ء کو صبح 11:00 بجے پارکنگ گراؤنڈ (بالمقابل آرٹس لابی) جامعہ کراچی میں منعقد ہوگا۔ یوم حسینؑ کی صدارت شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کریں گے جبکہ اس موقع پر مولانا غلام عباس وزیری، مولانا حیدر نقوی، مفتی ارشاد احمد سعیدی، مفتی عمیر محمود صدیقی، گوسوامی وجے کمار اور پاسٹرسہیل  بشیر سمیت نامور علماء کرام  خطاب کریں گے جبکہ امجد بلتستانی سمیت دیگر نوحہ خواں  بارگاہ امامت میں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 954699
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش