0
Monday 20 Sep 2021 08:01

عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی کے مباحثوں کا محور عالمی مسائل اور بعض تنازعات کی صورتحال ہو گا۔ منیر اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے دنیا کو آگاہ کرے گا۔
خبر کا کوڈ : 954711
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش