QR CodeQR Code

عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

20 Sep 2021 08:01

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی کے مباحثوں کا محور عالمی مسائل اور بعض تنازعات کی صورتحال ہو گا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی کے مباحثوں کا محور عالمی مسائل اور بعض تنازعات کی صورتحال ہو گا۔ منیر اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے دنیا کو آگاہ کرے گا۔


خبر کا کوڈ: 954711

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/954711/عمران-خان-اقوام-متحدہ-کی-جنرل-اسمبلی-سے-خطاب-کریں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org