QR CodeQR Code

ہنگو، علمدار ہوٹل کا افتتاح، علمائے کرام و اہم شخصیات کی شرکت

21 Sep 2021 01:05

علامہ حمید حسین امامی صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا، علامہ سید عبدالحسین الحسینی، مولانا سید اعوان علی شاہ، مولانا خمینی، مولانا محمد یاسر امامی، ابرار جان طوری اور دیگر موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ ہنگو کے علاقہ رئیسان میں علمدار ہوٹل کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ حمید حسین امامی صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا، علامہ سید عبدالحسین الحسینی، مولانا سید اعوان علی شاہ، مولانا خمینی، مولانا محمد یاسر امامی، ابرار جان طوری، مولانا سید سبطین شاہ اور دیگر مشران قوم و عمائدین موجود تھے۔ افتتاح کے موقع پر خصوصی دعا بھی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 954890

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/954890/ہنگو-علمدار-ہوٹل-کا-افتتاح-علمائے-کرام-اہم-شخصیات-کی-شرکت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org