0
Tuesday 21 Sep 2021 15:40

جی بی اسمبلی کا ساتواں اجلاس 23 ستمبر کو طلب

جی بی اسمبلی کا ساتواں اجلاس 23 ستمبر کو طلب
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا ساتواں اجلاس 23 ستمبر بروز جمعرات طلب کر لیا گیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق گورنر جی بی نے اسمبلی کا ساتواں اجلاس جمعرات کے روز سہ پہر پانچ بجے اسمبلی سیشن ہال جوٹیال میں طلب کر لیا ہے۔ جی بی کے عام انتخابات کے بعد یہ اسمبلی کا ساتواں اجلاس ہوگا۔ جمعرات کے روز ہونے والے سیشن میں عارضی ملازمین، زمینوں کا معاملہ اور دیگر اہم ایشوز پر گرما گرم بحث کا امکان ہے۔
خبر کا کوڈ : 954980
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش