0
Wednesday 22 Sep 2021 11:01

سہیل شاہین اقوام متحدہ میں طالبان کے سفیر نامزد

سہیل شاہین اقوام متحدہ میں طالبان کے سفیر نامزد
اسلام ٹائمز۔ طالبان نے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کر دیا ہے۔ طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھ کر جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کا موقع دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ نے طالبان کی درخواست ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دی ہے۔ کمیٹی میں امریکا، چین اور روس سمیت 9 ممالک کے رہنما شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 955109
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش