QR CodeQR Code

امید ہے شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کرتا رہےگا، وزیراعظم

23 Sep 2021 11:00

اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور عوام کی طرف سے سعودی عرب کو 91 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کرتا رہے گا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امید ہے شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کرتا رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو سعودی عرب کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور عوام کی طرف سے سعودی عرب کو 91 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کرتا رہے گا۔


خبر کا کوڈ: 955309

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/955309/امید-ہے-شاہ-سلمان-اور-محمد-بن-کی-قیادت-میں-سعودی-عرب-ترقی-کرتا-رہےگا-وزیراعظم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org