0
Thursday 23 Sep 2021 11:00

امید ہے شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کرتا رہےگا، وزیراعظم

امید ہے شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کرتا رہےگا، وزیراعظم
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امید ہے شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کرتا رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو سعودی عرب کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور عوام کی طرف سے سعودی عرب کو 91 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ : 955309
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش