0
Thursday 23 Sep 2021 11:10

عظيم الشان "علماء و ذاكرين" كانفرنس آج ہوگی

عظيم الشان "علماء و ذاكرين" كانفرنس آج ہوگی
اسلام ٹائمز۔ عظيم الشان "علماء و ذاكرين كانفرنس" آج دن ایک بجے جامعہ امام الصادق اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس میں ملک بھر سے علما و ذاکرین اور خطبا شریک ہوں گے، کانفرنس کی دعوت بزرگ علمائے کرام علامہ سید ساجد علی نقوی، علامہ حافظ حافظ ریاض حسین نجفی اور علامہ شیخ محسن نجفی کی طرف سے دی گئی ہے، جبکہ مجلس وحدت مسلمین، آئی ایس او، جے ایس او اور آئی او سمیت دیگر شیعہ تنظیموں کی بھی بھرپور شرکت ہوگی۔ کانفرنس کے اختتام پر ملکی معاملات پر ملی پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 955312
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش