0
Saturday 25 Sep 2021 14:20

سب سے بڑا مسئلہ بڑھتی مہنگائی، بیروزگاری ہے، منظور وسان

سب سے بڑا مسئلہ بڑھتی مہنگائی، بیروزگاری ہے، منظور وسان
اسلام ٹائمز۔ وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیرِ زراعت منظور حسین وسان کا کہنا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ بڑھتی مہنگائی اور بیروزگاری ہے۔یہ بات وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیرِ زراعت منظور حسین وسان نے ایک بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ حکومت دونوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی ہے، حکومت نے زرعی سیکٹر کو تباہ کر دیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیرِ زراعت منظور حسین وسان کا کہنا ہے کہ عام آدمی کی زندگی کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 955662
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش