QR CodeQR Code

سب سے بڑا مسئلہ بڑھتی مہنگائی، بیروزگاری ہے، منظور وسان

25 Sep 2021 14:20

وزیراعلی سندھ کی مشیر زراعت کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ حکومت دونوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی ہے، حکومت نے زرعی سیکٹر کو تباہ کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیرِ زراعت منظور حسین وسان کا کہنا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ بڑھتی مہنگائی اور بیروزگاری ہے۔یہ بات وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیرِ زراعت منظور حسین وسان نے ایک بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ حکومت دونوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی ہے، حکومت نے زرعی سیکٹر کو تباہ کر دیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیرِ زراعت منظور حسین وسان کا کہنا ہے کہ عام آدمی کی زندگی کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 955662

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/955662/سب-سے-بڑا-مسئلہ-بڑھتی-مہنگائی-بیروزگاری-ہے-منظور-وسان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org