0
Monday 27 Sep 2021 16:14

سعد رضوی نظر بندی کیس، سماعت 29 ستمبر تک ملتوی

سعد رضوی نظر بندی کیس، سماعت 29 ستمبر تک ملتوی
اسلام ٹائمز۔ لاہور ہائیکورٹ میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی دوبارہ نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے حافظ سعد رضوی کے چچا امیر حسین کی درخواست پر سماعت کی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ سمیت دیگر افسران پیش ہوئے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت کے ڈپٹی اٹارنی کو درخواست کے قابل سماعت ہونے کے متعلق دلائل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کر دی۔
خبر کا کوڈ : 956001
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش