0
Monday 27 Sep 2021 18:48

پاکستان افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریگا، شاہ محمود قریشی

پاکستان افغانستان کے اندرونی معاملات میں  مداخلت نہیں کریگا، شاہ محمود قریشی
اسلام ٹائمز۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے اندرونی معاملات میں کسی طرح کی مداخلت نہ کرنا پاکستان کی پالیسی ہے۔ افغانستان کے عوام آزاد ذہن کے مالک اور وہ اپنے فیصلے خود کرسکتے ہیں۔ اگر افغانستان کو ہماری مدد کی ضرورت ہوئی تو ضرور تعاون کریں گے۔ الجزیرہ ٹی و ی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت افغانستان میں امن خراب کرنے والے ملک کے طور پر اپنا کردار بند کرے، یہ رویہ امن عمل کیلئے سودمند نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ : 956022
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش