0
Monday 27 Sep 2021 20:32

جام حکومت کے حوالے سے اپنی پارٹی کے فیصلوں کا پابند ہوں، ثناء اللہ زہری

جام حکومت کے حوالے سے اپنی پارٹی کے فیصلوں کا پابند ہوں، ثناء اللہ زہری
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے تحریک عدم اعتماد اور حکومت بلوچستان کے حوالے سے کہا ہے کہ بلوچستان میں جام حکومت کے حوالے سے میں اپنی پارٹی کے فیصلوں کا پابند ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال میں ہماری پارٹی کا جو موقف ہوگا، وہ عوام کے سامنے ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 956039
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش