0
Tuesday 28 Sep 2021 10:27

طالبان سے سی پیک پروجیکٹ میں شامل ہونے کی بات کی، سفیر پاکستان

طالبان سے سی پیک پروجیکٹ میں شامل ہونے کی بات کی، سفیر پاکستان
اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہ طالبان سے سی پیک پروجیکٹ میں شامل ہونے کی بات کی ہے۔ منصور احمد خان کا کہنا تھا کہ بات چیت میں علاقائی رابطوں کی مضبوطی اہم جزو ہے،  پاکستان افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور دیگر علاقائی ممالک سے رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا معاملہ اگلے مرحلے میں آئے گا۔
خبر کا کوڈ : 956111
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش