QR CodeQR Code

طالبان سے سی پیک پروجیکٹ میں شامل ہونے کی بات کی، سفیر پاکستان

28 Sep 2021 10:27

منصور احمد خان کا کہنا تھا کہ بات چیت میں علاقائی رابطوں کی مضبوطی اہم جزو ہے،  پاکستان افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور دیگر علاقائی ممالک سے رابطے میں ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہ طالبان سے سی پیک پروجیکٹ میں شامل ہونے کی بات کی ہے۔ منصور احمد خان کا کہنا تھا کہ بات چیت میں علاقائی رابطوں کی مضبوطی اہم جزو ہے،  پاکستان افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور دیگر علاقائی ممالک سے رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا معاملہ اگلے مرحلے میں آئے گا۔


خبر کا کوڈ: 956111

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/956111/طالبان-سے-سی-پیک-پروجیکٹ-میں-شامل-ہونے-کی-بات-سفیر-پاکستان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org