QR CodeQR Code

شمالی کوریا کی جانب سے ناقابلِ شناخت پروجیکٹائل فضا میں فائر

28 Sep 2021 12:15

امریکا نے شمالی کوریا کے پروجیکٹائل فائر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی اور عالمی برادری کے لیے خطرہ ہے۔


اسلام ٹائمز۔ شمالی کوریا کی جانب سے ناقابلِ شناخت پروجیکٹائل فضا میں فائر کیا گیا ہے۔ جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے فضا میں ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔ امریکا نے شمالی کوریا کے پروجیکٹائل فائر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی اور عالمی برادری کے لیے خطرہ ہے۔ امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی کوریا بات چیت کا سلسلہ جاری رکھے۔


خبر کا کوڈ: 956124

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/956124/شمالی-کوریا-کی-جانب-سے-ناقابل-شناخت-پروجیکٹائل-فضا-میں-فائر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org