0
Tuesday 28 Sep 2021 12:15

شمالی کوریا کی جانب سے ناقابلِ شناخت پروجیکٹائل فضا میں فائر

شمالی کوریا کی جانب سے ناقابلِ شناخت پروجیکٹائل فضا میں فائر
اسلام ٹائمز۔ شمالی کوریا کی جانب سے ناقابلِ شناخت پروجیکٹائل فضا میں فائر کیا گیا ہے۔ جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے فضا میں ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔ امریکا نے شمالی کوریا کے پروجیکٹائل فائر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی اور عالمی برادری کے لیے خطرہ ہے۔ امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی کوریا بات چیت کا سلسلہ جاری رکھے۔
خبر کا کوڈ : 956124
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش